the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ساتھ وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز رہنے والی سرکردہ امریکی سیاست دان میڈلین البرائیٹ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ کی جانب سے مسلمان شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے اعلان کے خلاف انوکھا احتجاج درج کرایا ہے۔میڈلین البرائٹ نے ٹویٹ کیا ہے کہ اگر امریکی مسلمانوں کےلئے



علیحدہ رجسٹریشن کا قانون بنایا گیا تو وہ اپنا اندراج مسلمان کی حیثیت سے کروائیں گی۔

خیال رہے کہ میڈلین البرائٹ اپنی سخت گیری کے باعث لیڈی ہاک کے نام سے بھی مشہور تھیں ، لیکن نئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی متعصبانہ پالیسیوں اور متنازع بیانات کے بعد انہوں نے بھی امریکی مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.